صدر زرداری کا نوازشریف کو فون،بھائی کے انتقال پراظہارتعزیت

ویب ڈیسک  جمعرات 17 جنوری 2013
دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپربھی بات چیت کی گئی، فوٹو:فائل

دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپربھی بات چیت کی گئی، فوٹو:فائل

کراچی: صدر آصف نے زرداری نے نوازشریف کوٹیلی  فون کرکے ان کےبھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

صدرآصف زرداری نے مسلم لیگ(ن) کے صدر نوازشریف کوٹیلی  فون کرکے ان کے بھائی عباس شریف کے انتقال پر تعزیت کی دوران گفتگو صدر آصف زرداری نےکہا کہ  عباس شریف کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لئے  خود بھی نوازشریف کی رہائش گاہ رائےونڈ آئیں گے جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپربھی بات چیت کی گئی

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔