ٹی وی پر زیادہ محنت کی ضرورت کرنا پڑتی ہے، سلمان خان

نیٹ نیوز  جمعـء 18 جنوری 2013
سلمان کان ریلٹی شو بگ باس میں میزبانی کے فرائض نبھا کرکر داد سمیٹ چکے ہیں۔ فوٹو : فائل

سلمان کان ریلٹی شو بگ باس میں میزبانی کے فرائض نبھا کرکر داد سمیٹ چکے ہیں۔ فوٹو : فائل

ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا کہ فلموں کی نسبت ٹی وی میں کام کرنے کے لیے زیادہ محنت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ٹی وی اور فلم میں کام کرتا رہوں گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹی وی کے ریالٹی شو ’’بگ باس ‘‘ میں میزبانی کر چکے ہیں تاہم انھیں اس بات کا اندازہ ہو چکا ہے کہ فلموں کی نسبت ٹی وی میں کام کے لیے زیادہ محنت اور فنی صلاحیتوں کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ یہ ان کا اپنا ذاتی تجربہ ہے ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔