- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
اکشے کمار کا ایک دن کا معاوضہ 2 کروڑ
ممبئی: بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار فلم نگری کی سب سے بڑے بجٹ والی فلم ’’2.0‘‘ کے لیے ایک دن کا معاوضہ 2 کروڑ روپے وصول کریں گے۔
لیجنڈری اسٹار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’’2.0‘‘ کی شوٹنگ جاری ہے جسے فلم نگری کی سب سے بڑے بجٹ والی فلم قرار دیا جارہا ہے جب کہ سائنس فکشن فلم میں دونوں اداکا مختلف روپ میں نظر آئیں گے لیکن اب بھاری بجٹ والی فلم میں اداکاروں کے معاوضے نے بھی سب کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:نئی فلم میں اکشے 12 اوررجنی کانت 5 روپ میں نظرآئیں گے
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار فلم ’’2.0‘‘ کے لیے ایک دن کا معاوضہ 2 کروڑ روپے وصول کررہے ہیں جب کہ اداکار 20 دن فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے جس کے لیے وہ 40 کروڑ چارج کریں گے اور رجنی کانت کو بھی فلم میں کام کا معاوضہ 60 کروڑ دیا جائے گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:رجنی کانت اور اکشے کی فلم نے ریلیز سے قبل ہی 110 کروڑ کمالیے
واضح رہے کہ اداکار اکشے کمار نے 62 کروڑ سے بننے والی فلم ’’جولی ایل ایل بی 2‘‘ کے لیے 42 کروڑ معاوضہ وصول کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔