ٹوئٹر پر پاناما کیس پر مسکراہٹیں بکھیرنے والی کچھ ٹویٹس

ویب ڈیسک  بدھ 19 اپريل 2017
اس وقت ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ PanamaCase ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے جس کے ساتھ اوسطاً ہر پانچ سیکنڈ میں ایک ٹویٹ کی جارہی ہے۔۔ فوٹو:فائل

اس وقت ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ PanamaCase ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے جس کے ساتھ اوسطاً ہر پانچ سیکنڈ میں ایک ٹویٹ کی جارہی ہے۔۔ فوٹو:فائل

کراچی: پاکستانی قوم جس بے چینی سے پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار کررہی ہے اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ اس وقت ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ PanamaCase ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے جس کے ساتھ پاکستان سے اوسطاً ہر پانچ سیکنڈ میں ایک ٹویٹ کی جارہی ہے۔

ایسی ہی کچھ دلچسپ ٹویٹس ملاحظہ کیجیے۔ البتہ واضح رہے کہ یہ ٹویٹس آپ کی دلچسپی کےلیے پیش کی جارہی ہیں جب کہ انہیں پیش کرنے کا مقصد کسی بھی فریق کی حمایت یا مخالفت ہر گز نہیں:

اور کوئی ہے کہ بے صبرا ہوا جارہا ہے:

کوئی اقتدار کی کرسی کو جنازے سے تشبیہ دے رہا ہے:

یہ ایک اور صاحب ہیں جنہوں نے اس مقدمے ہی کو ’’سارے مقدمات کی ماں‘‘ بنادیا ہے:

ایسے لگتا ہے جیسے یہ صاحب پشاور میں ایک رات پہلے چاند نظر آنے پر اب تک شاکی ہیں:

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی:

اور انہیں دیکھیے، کس خوبی سے پاناما کے فیصلے کو میٹرک کے امتحان سے تشبیہ دی ہے:

https://twitter.com/anoistics/status/854614941654896640

بات دلچسپ ہے لیکن ہضم نہیں ہوئی:

https://twitter.com/anumuae/status/854614730773811200

ان صاحب کے سوال میں پوشیدہ ’’عوامی مطالبے‘‘ پر بھی غور کرلیجیے:

اگر باس چھٹی دینے یا نہ دینے کا فیصلہ محفوظ کرلے تو ملازم کیا کرے:

صرف یہی نہیں بلکہ ملک میں لاکھوں لوگ اس سوال سے پریشان ہیں:

https://twitter.com/_Kakarzai_/status/854613768952852480

یعنی اگلے سال سے ایک اور ’’قومی دن‘‘ منانا پڑے گا:

انہیں مقدمے کے فیصلے کی بنیاد پر چنگچی اور رکشہ کے درمیان فیصلہ کرنا ہے:

https://twitter.com/saqlain31/status/854609980007342080

بات کچھ غلط بھی نہیں، میڈیا پر چاند رات جیسا ہی سماں ہے:

مذاق میں کہی گئی یہ بات سنجیدہ لگتی ہے:

https://twitter.com/oneiblind/status/854609228643913728

جن گھروں میں شادی بیاہ کی تقریبات ہیں، انہیں یہ ٹویٹ ضرور پڑھنی چاہیے:

https://twitter.com/ItsDiaMalik/status/854609212621574144

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔