- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
باڑہ میں قتل ہونیوالوں کے لواحقین کے مطالبات منظورکیے جائیں، عمران
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ باڑہ میں مارے جانیوالے افراد کے لواحقین کے مطالبات فوراً منطور کیے جائیں، لاشوں سمیت دھرنا دینے والوں پر لاٹھی چارج، آنسو گیس اور پانی پھینکنا بربریت کی بدترین مثال ہے۔
گزشتہ روز تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے رہنما اسد قیصر کی قیادت میں وفد سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے باڑہ واقعے پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ باڑہ میں مارے جانیوالوں کے لواحقین کے مطالبات فوری منظور کیے جائیں۔
عمران خان نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ قبائلی بھائیوں کیساتھ تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں اور افہام و تفہیم کا راستہ اپنایا جائے۔دریں اثناء عمران خان آج ہفتہ کو سہ پہر تین بجے دن اسلام آباد میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میںایک اہم پریس کانفرنس کرینگے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔