- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
چوہدری نثار اور چوہدری تنویر کے بیٹے سیاست میں آ گئے
راولپنڈی: ن لیگ راولپنڈی کے 2 بااثر چوہدریوں وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اور سینیٹر چوہدری تنویر خان نے آئندہ انتخابات کیلیے اپنے بیٹوں کو انتخابی سیاست کے اکھاڑے میں باضابطہ طور پر اتار دیا ہے۔
وزیر داخلہ کے بیٹے نے انتخابی حلقے میں باقاعدہ انتخابی سیکریٹریٹ قائم کر لیا ہے اور روزانہ اس سیکریٹریٹ میں عوامی مسائل سننے اور حل کرنے کے احکام جاری کرنے لگے ہیں، وزیر داخلہ کے صاحبزادے آئندہ انتخابات میں صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیںگے جبکہ چوہدری تنویر اپنے بڑے بیٹے بیرسٹر چوہدری دانیال خان کوقومی اسمبلی اور چھوٹے بیٹے اسامہ چوہدری کوصوبائی اسمبلی کے لیے میدان میں لے آئے ہیں، ان دونوں نے بھی بھرپور انداز میں کام شروع کردیا ہے۔
واضح رہے کہ ن لیگ کے دونوں بڑے چوہدری اپنے بیٹوں کی بھرپور انداز میں سرپرستی کررہے ہیں اور ان کے لیے حلقوں میں باقاعدہ لابنگ بھی شروع کردی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔