- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
خسرہ سندھ کے بعد پنجاب میں داخل ، 12 بچے جاں بحق
لاہور / کراچی: خسرہ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی داخل ہوگیا۔ مختلف شہروں میں12 بچے زندگی کی جنگ ہار گئے جبکہ سندھ میں ہلاکتوں کی تعداد 410 ہوگئی۔
بتایا گیا ہے کہ سکھر میں 84، شکار پور میں 48، خیرپور میں 47،گھوٹکی میں 33، ٹھل میں14 ، لاڑکانہ میں 8،حیدر آباد میں 4 اورجیکب آباد میں بھی 4 ، نواب شاہ میں 3، نوشہرو فیروز، دادو، میرپور ماتھیلو، ٹھٹھہ میں 2،2جبکہ پنگریو اور مورو میں ایک ایک بچہ جاں بحق ہوا۔ دیگر علاقوں سے بھی معصوم بچوں کے خسرے سے جاں بحق ہونیکی اطلاعات آرہی ہیں۔
پنجاب میں اب تک خسرے سے 12 اموات ہوچکی ہیں۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے میں 4، راجن پور میں 2، احمد پور شرقیہ میں2 جبکہ لیاقت پور، حجرہ شاہ مقیم، لیہ اور ٹیکسلا میںایک ایک بچہ موذی مرض کی نذر ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ 10 دن میں ایک ہی خاندان کے 4 بچوں کی زندگی کے چر اغ گل ہوگئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔