- سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح اجلاس
- قومی ٹیم کی کوچنگ؛ جیسن گلیسپی اہم فیصلہ کرلیا
- پشاور؛ صوبائی وزیر و دیگر کے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے حکومت سے جواب طلب
- سوئی ناردرن کی گیس قیمتوں میں اضافے پر وضاحت
- کراچی؛ اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
- قادیانی شہری ضمانت کیس؛ علماء سے 2 ہفتے میں تحریری رائے طلب
- سویلین ٹرائلز؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت
- ایف بی آر سے کرپشن کے خاتمے کیلیے خفیہ ایجنسی کو ٹاسک دیدیا گیا
- کاکول ٹریننگ کیمپ؛ اعظم خان 2 کلومیٹر ریس میں مشکلات کا شکار
- اسٹاک ایکسچینج؛ 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- بجلی ایک ماہ کیلیے 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
- کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا
- پی ٹی آئی (پی) کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن حکام فوری ہائیکورٹ طلب
- حساس ادارے کے دفترکے گیٹ پرحملہ، پی ٹی آئی کارکنان دوبارہ زیرحراست
- اُم المومنین سیّدہ عائشہؓ کے فضائل و محاسن
- معرکۂ بدر میں نوجوانوں کا کردار
- غزوۂ بدر یوم ُالفرقان
- ملکہ ٔ کاشانۂ نبوتؐ
- آئی پی ایل2024؛ ممبئی انڈینز، سن رائزرز حیدرآباد کے میچ میں ریکارڈز کی برسات
- عورت ہی مجرم کیوں؟
سیاسی قوتوں کی مشاورت سے نگراں حکومت بنائیں گے،صدرزرداری
کراچی: صدرزرداری نے کہاہے کہ نگراں حکومتیں آئین کے مطابق تشکیل دی جائیںگی اور تمام اتحادی،اپوزیشن اورسیاسی قوتوں سے مشاورت کی جائے گی۔
ملک میں جمہوریت کے استحکام کے لیے آئندہ انتخابات کابروقت انعقادضروری ہے۔مسلم لیگ(ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلی فون پرگفتگوکرتے انھوں نے کہاکہ اسلام آبادمیں لانگ مارچ کاپرامن اندازمیں حل ہوناجمہوریت کی کامیابی ہے،کامیاب مذاکرات پرآپ اورحکومتی ٹیم کی کوششیں قابل ستائش ہے،موجودہ حکومت کوکوئی خطرہ نہیں۔انھوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ(ق)آئندہ انتخابات میں مل کرحصہ لیںگی،آئندہ انتخابات میں کامیاب ہونے والی جماعت کوآئینی طورپراقتدارمنتقل کردیاجائیگا۔
چوہدری شجاعت نے کہاکہ جمہوریت کے استحکام اورعوام کے مسائل کے حل کیلیے ہم حکومت کے ساتھ ہیں۔دونوں رہنمائوں میں سیاسی صورتحال،آئندہ انتخابات،نگراں حکومتوںکے قیام اوردیگراہم امورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ذرائع کے مطابق صدر کی ہدایت پروزیر اعظم آئندہ ہفتے ملک میں آئندہ انتخابات کی حتمی تاریخ کااعلان اور نگراں حکومتوں کے قیام کیلیے بات چیت کا سلسلہ شروع کردیں گے،حتمی تاریخ کا اعلان آئندہ ہفتے زیر اعظم کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔