انگلینڈ کے25 سالہ کرکٹر ظفر انصاری کی حیران کن ریٹائرمنٹ

اسپورٹس ڈیسک  بدھ 26 اپريل 2017
اپنا کیریئر وکالت میں بنانا چاہتا ہوں،ظفر انصاری ۔ فوٹو : فائل

اپنا کیریئر وکالت میں بنانا چاہتا ہوں،ظفر انصاری ۔ فوٹو : فائل

 لندن: انگلش کرکٹر ظفرانصاری نے حیران کن طورپر ریٹائرمنٹ لے لی۔

انگلینڈ کے 25 سالہ آل راؤنڈر ظفر انصاری نے حیران کن طور پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انہوں نے محض 6 ماہ قبل ہی قومی ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کیا تھا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :’’ریٹائرڈ ہارٹ‘‘ جیمز ٹیلر کے اچانک فیصلے پر انگلش کرکٹرز دل گرفتہ

ظفر 8 برس کی عمر سے سرے کاؤنٹی سے وابستہ ہیں، اب ان کا کہنا ہے کہ دیگر مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا کیریئر وکالت میں بنانا چاہتا ہوں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔