بلوچستان کے ضلع کیچ سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک  جمعرات 27 اپريل 2017
مندی کور کے علاقے سے ملنے والے  پانچوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، لیویز ذرائع. فوٹو: فائل

مندی کور کے علاقے سے ملنے والے  پانچوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، لیویز ذرائع. فوٹو: فائل

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے مندی کور سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں مندی کور کے علاقے سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، 4 افراد کی شناخت یاسر، ماسٹر عبیداللہ، یاسین اور نوروز کے ناموں سے ہوئی ہے جب کہ ایک شخص کی شناخت کا پتہ چلایا جا رہا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: بلوچستان کے ضلع آواران اورکوئٹہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔