پاکستانی اداکارہ مدیحہ گوہر کو بھارت میں کام کرنے سے روک دیا گیا

آئی این پی  منگل 22 جنوری 2013
مدیحہ گوہر کو بھارت میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے کو انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد منسوخ کرنا پڑا۔ فوٹو : فائل

مدیحہ گوہر کو بھارت میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے کو انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد منسوخ کرنا پڑا۔ فوٹو : فائل

نئی دہلی:  کنٹرول لائن پر پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث ہاکی کھلاڑیوں کے بعد امن کا پیغام بھارت لیکر جانے والے پاکستانی فنکار بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔

پاکستانی اداکارہ مدیحہ گوہر کو بھارت میں کام کرنے سے روک دیا گیا۔ اجوکا تھیٹر کے تحت معروف اداکارہ مدیحہ گوہر کو بھارت میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے کو انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد منسوخ کرنا پڑا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔