- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
دنیا بھر میں بے روزگار افراد کی تعداد20 کروڑ سے تجاوزکرگئی،رپورٹ
نیویارک: ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بے روزگار افراد کی تعداد20 کروڑ سے تجاوزکرگئی جس میں زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے۔
اقوام متحدہ کےادارے’’یواین لیبر ایجنسی‘‘کے مطابق دنیا میں سال 2012 میں مزید 40لاکھ افراد بیروزگار ہو گئے جس کے بعد دنیا بھر میں بےروزگارافراد کی تعداد 20ملین سے تجاوزکرگئی ہے ،اقوام متحدہ کے ادارے نے اس میں مزیداضافے کا خدشہ بھی ظاہرکیا ہے۔
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق خوفناک بات یہ ہے کہ 24 سال سے کم عمر کے 13فیصد نوجوان بےروزگار ہیں جب کہ یورپ کے بے روزگاروں میں سے ایک تہائی ایسے لوگ ہیں جنہیں گزشتہ ایک سال سےکوئی کام نہیں ملا، رپورٹ کے مطابق نوجوانوں کی فنی تربیت کے لیے مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے تاکہ نوجوان ایسی ملازمتیں کرنے کے قابل بن سکیں جوآسانی سےمل جاتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔