جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے میں (ن) لیگ کی لیڈرشپ مخلص نظر نہیں آئی جس کی وجہ سے پیپلزپارٹی میں شامل ہونا پڑا،سیف الدین