- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
پاکستان سپر لیگ کے معاوضوں کے لئے کھلاڑیوں کی پانچ کیٹیگریز کااعلان
لاہور: پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ نے پلیئرز کو پانچ کیٹگریز میں تقسیم کر کے بنیادی قیمت کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان سپرلیگ کے ایم ڈی سلمان سرور بٹ اور ایڈوائزر ہارون لورگاٹ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کھلاڑیوں کو مختلف کیٹیگریزمیں شامل کیا جائے گا،ڈائمنڈز کیٹیگری میں شامل ہونے والے کھلاڑی کی بنیادی قیمت ایک لاکھ ڈالر،پلاٹینیم کیٹیگری کے کھلاڑی کی بنیادی قیمت 75 ہزارڈالر جب کہ گولڈ کیٹیگری کے کھلاڑیوں کی بنیادی قیمت 50 ہزار ڈالر ہوگی، سلور کیٹیگری میں شامل ہونے والے کھلاڑیوں کی بنیادی قیمت 25 ہزار ڈالر اور ایمرجنگ پلیئر کی بنیادی قیمت 5 سے 10 ہزار ڈالر کے درمیان ہوگی۔
ہارون لورگٹ کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا یا کسی دوسرے ملک کی پلیئرز ایسوسی ایشنوں کے بیانات افسوسناک ہیں کیونکہ پاکستان اور خاص طور پر لاہور کے سیکیورٹی حالات کہیں بہتر ہیں اور یہاں غیر ملکی کھلاڑیوں کو سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوگا۔
اس موقع پر سلمان سرور بٹ نے کہا کہ لیگ کو پاکستان سے باہر لے جانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے، سپر لیگ جن شہروں میں کھیلی جائے گی اس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔