- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
ربیع الاول میں امن و امان کے انتظامات ناکافی ہیں، جے یو پی
حیدرآباد: جمعیت علمائے پاکستان ضلع حیدرآباد کا ایک ہنگامی اجلاس ضلعی صدر حسین بخش حسینی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریوں اور شہر میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد ابراہیم شیخ کا کہنا تھا کہ ایک سازش کے تحت ماہ ربیع الاول میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کیا جا رہا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے کیے جانے والے انتظامات ناکافی ہیں اس لیے 11 اور 12 ربیع الاول کو نکالے جانے والے جلوسوں کی حفاظت کے لیے فول پروف انتظامات کے لیے شہر کو فوج اور رینجرز کے حوالے کیا جائے۔
شہر میں صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ٹی ایم اے سٹی، واسا اور متعلقہ محکموں کی ناقص کارکردگی نے شہر کو تباہ کر دیا، مرکزی جلوسوں کی گذر گاہوں پر جگہ جگہ پانی کھڑا ہے کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، شہر میں امن و امان اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے کوئی پرسان حال نہیں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔