شازیہ خشک نے ہمشکل افراد کی ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی

شوبز رپورٹر  جمعـء 19 مئ 2017
کل کراچی میں شاندار میوزیکل پروگرام اور کیٹ واک کا پروگرام منعقد کیاجائیگا۔ فوٹو: فائل

کل کراچی میں شاندار میوزیکل پروگرام اور کیٹ واک کا پروگرام منعقد کیاجائیگا۔ فوٹو: فائل

 کراچی:  بین الاقوامی شہرت یافتہ صْوفی گلوکارہ شازیہ خشک نے جڑواں جنم لینے والی لڑکیاں اور لڑکوں کے ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ صْوفی سنگر شازیہ خشک نے ہمشکل افراد کی ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی ہے کیوں کہ اْن کے دو بیٹے بھی ہمشکل ہیں۔

گلوکارہ شازیہ خشک نے بتایا کہ ’’20 مئی 2017 کو ہونے والا ’’سرائیکی میوزیکل میلہ‘‘ اس لیے مختلف اور انفرادیت کا حامل ہے کہ اس میں ہمشکل افراد اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے کیونکہ وہ اپنے جنم دن کے بعد ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔