- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
چیمپئنز ٹرافی؛ فاسٹ بولر محمد عباس بھی کیمپ میں طلب
برمنگھم: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پیس بیٹری مضبوط کرنے کیلئے محمد عباس کو کیمپ میں طلب کرلیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پیس بیٹری مضبوط کرنے کیلئے محمد عباس کو کیمپ میں طلب کرلیا ہے۔ پیسرانگلینڈ میں ہی موجود ہیں اور کل سے کیمپ جوائن کر لیں گے، محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور اب ان کو انگلش کنڈیشنز کیلئے موزوں سمجھتے ہوئے کیمپ میں طلب کیا گیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :محمد عباس وسیم اکرم سے آگے نکل گئے
واضح رہے کہ قومی اسکواڈ برمنگھم میں موجود ہے اور کنڈیشنز سے آگاہی کیلئے تربیت میں مصروف ہے۔ میگا ایونٹ میں گرین شرٹس کا پہلا ٹاکرا 4 جون کو روایتی حریف بھارت سے برمنگھم میں ہی شیڈول ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔