آرمی چیف نے بیڈمنٹن کھیلی، کوچ اور ٹرینرز کو ٹف ٹائم دیا

ذوالفقار بیگ  منگل 23 مئ 2017
راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف نے بھرپور انداز میں بیڈمنٹن کھیلی۔ فوٹو: فائل

راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف نے بھرپور انداز میں بیڈمنٹن کھیلی۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد:  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ بیڈمنٹن کے دلدادہ نکلے، ان کا بیٖڈمنٹن سے تعلق کئی برس پرانا ہے.

باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف نے بھرپور انداز میں بیڈمنٹن کھیلی اور مدمقابل بیڈمنٹن کوچ اور ٹرینرز کو اپنے شاندار کھیل سے ٹف ٹائم دیا۔

یاد رہے کہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف کا پسندیدہ کھیل بھی بیڈمنٹن تھا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔