- ایشیا کپ 2022: عمان کوالیفائر میچز کی میزبانی کرے گا
- ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
- بھارت میں ماں اور بیٹا ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب
- الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج
- پی ٹی آئی کی جانب سے شہباز گل کے متنازع بیان سے لاتعلقی کا اعلان متوقع
- 9 حلقوں میں انتخابات روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
- معاشی استحکام کیسے ممکن ہے؟
- مہنگائی کی ستائی خاتون خانہ روپڑی، سوشل میڈیا پر وزیراعظم سے دہائی
- ملک سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے،مائنس ون نہیں آل ہوگا، شیخ رشید
- ڈی آئی خان میں پولیس وین پر بم حملے میں اہلکار زخمی، آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
- بیانیہ بنایا جارہا ہے پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، اسد عمر
- فنڈنگ کیس؛ اسد قیصر نے ایف آئی اے نوٹس کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
- ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
- لاہور میں آج دوپہر کے وقت ہلکی بارش کا امکان
- اسلام آباد ائیرپورٹ پر قطر سے آنے والے دو غیر ملکیوں سے منشیات برآمد
- نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قاتل گرفتار
- ادارے ہماری جان ہیں، ہم سب پر اداروں کا احترام لازم ہے، شہباز گل
- پی ٹی آئی رہنما شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- آئی سی سی کے سابق امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے
- ملک میں کورونا کی شرح 2.64 فیصد ہوگئی، 153 مریضوں کی حالت نازک
طیاروں کی کمی، پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثرہونے کا خدشہ

ترکی سے لیزپرحاصل کیے گئے 4طیارے یکم جون کوواپس کردیے جائیں گے فوٹو : فائل
کراچی: طیاروں کی کمی کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کاآئندہ ماہ سے فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
پی آئی اے کے افسرنے بتایاکہ پی آئی اے کے بیرون چلے جانے والے جرمن سی ای او نے 6 ماہ قبل ترکی سے 4 طیارے ویٹ لیزپرحاصل کیے تھے ان طیاروںکوپی آئی اے کے فضائی آپریشن میں استعمال کیا گیاتھاتاہم یکم جون کویہ طیارے ترکی کوواپس کردیے جائیں گے ، پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت فضائی بیٹرے میں 32 طیارے شامل ہیں۔
ان میں سے تین سے چار طیارے چیکنگ کے مراحل میںرہتے ہیں،پی آئی اے انتظامیہ کو طیاروں کی کمی کاسامناہے،ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کے چیف حج کوآرڈینٹر انور عادل نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دیدیا اور حج کوآرڈینٹر مقرر ہونے سے معذرت کرلی، اس وقت پی آئی اے انتظامیہ طیاروں کی کمی اور طیاروں سے ہیرون برآمدہونے کے واقعات کی وجہ سے شدید دباؤ کا شکار ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔