فلم ’’بہن ہو گی تیری‘‘ کا ہدایتکار اور پروڈیوسر گرفتار

اے پی پی  ہفتہ 27 مئ 2017
فلم کے ہدایتکار اجے کے پنن لل کو فلم پروڈیو سر سمیت مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ فوٹو : فائل

فلم کے ہدایتکار اجے کے پنن لل کو فلم پروڈیو سر سمیت مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ فوٹو : فائل

ممبئی: بالی وڈ فلم ’’بہن ہو گی تیری‘‘ کے ہدایتکار اور پروڈیوسر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

بالی وڈ فلم ’’بہن ہو گی تیری‘‘ کے ہدایتکار اور پروڈیوسر کو مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے جبکہ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’بہن ہو گی تیری ‘‘ کے ہدایتکار اجے کے پنن لل کو فلم پروڈیو سر سمیت مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔