قبولہ میں تنسیخ نکاح کا دعویٰ کرنے پر بیوی کی ٹانگیں کاٹ دیں

نمائندہ ایکسپریس  ہفتہ 3 جون 2017
خاتون کے خاوند محمد لطیف اور دیور محمد شفیق نے کلہاڑی سے بسمہ اللہ کی دونوں ٹانگیں کاٹیں۔ فوٹو: فائل

خاتون کے خاوند محمد لطیف اور دیور محمد شفیق نے کلہاڑی سے بسمہ اللہ کی دونوں ٹانگیں کاٹیں۔ فوٹو: فائل

قبولہ:  خاوند نے بھائی سے ملکر تنسیخ نکاح کا دعویٰ کرنے پر بیوی کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں۔

پنجاب کے نواحی گاؤں 209/EB میں خاتون کے خاوند محمد لطیف اور دیور محمد شفیق نے کلہاڑی سے بسمہ اللہ کی دونوں ٹانگیں کاٹیں اور غیرت کا ڈرامہ رچاتے ہوئے فرار ہوگئے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔