- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
- ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان اسرائیل کے پس منظر میں نہ دیکھا جائے، اسحاق ڈار
- آدھی سے زائد معیشت کی خرابی توانائی کے شعبے کی وجہ سے ہے، وفاقی وزیر توانائی
- کراچی؛ نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 7بچوں کا باپ جاں بحق
- پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ روہت شرما نے دلچسپی ظاہر کردی
- وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
- ٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے کئی ہزار ارب روپے پھنس گئے
پاکستان میں اشیائے ضروریہ بھارت و بنگلادیش سے سستی ہونے کا دعویٰ
اسلام آباد: پاکستان بیورو شماریات کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں بھارت اور بنگلادیش کے مقابلے میں بنیادی اشیا ضروریہ کی قیمتیں نمایاں طور پر کم ہیں۔
پاکستان بیورو شماریات کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں گندم 35 روپے، بھارت میں 57 جبکہ بنگلہ دیش میں 42 روپے فی کلوگرام ہے، پٹرول پاکستان میں 74، بھارت 120 اور بنگلہ دیش میں 117روپے فی لیٹر ہے، گندم کا آٹا پاکستان میں 39، بھارت میں 73 جبکہ بنگلہ دیش میں 53روپے فی کلوگرام ہے۔
علاوہ ازیں چکن کی قیمت 163 روپے فی کلوگرام جبکہ بھارت میں 325 اور بنگلہ دیش میں 188 روپے فی کلوگرام ہے، ڈیزل پاکستان میں فی لیٹر83، بھارت102 اور بنگلہ دیش میں 85 روپے کلوگرام ہے، باسمتی چاول پاکستان میں 85 روپے، بھارت 98 جبکہ بنگلہ دیش میں 217 روپے فی کلوگرام ہے، انڈے پاکستان میں 86، بھارت98 جبکہ بنگلہ دیش میں 138 روپے، چینی پاکستان میں 66، بھارت 73 اور بنگلہ دیش میں 96 روپے فی کلوگرام ہے، بیف پاکستان میں 352، بھارت 358 اوربنگلہ دیش میں 458 روپے فی کلوگرام ہے، تازہ دودھ پاکستان میں 99، بھارت میں 81 اوربنگلہ دیش میں 145 روپے فی لیٹر ہے، اسی طرح ویجیٹیبل گھی پاکستان میں 151 اور بھارت میں 154 روپے فی کلوگرام ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔