امیتابھ نے منائی اپنی شادی کی 44 ویں سالگرہ

اے پی پی  پير 5 جون 2017
مداحوں کی ہی دعا ہے جس کی وجہ سے میں خوش و خرم شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں، اداکار۔ فوٹو: نیٹ

مداحوں کی ہی دعا ہے جس کی وجہ سے میں خوش و خرم شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں، اداکار۔ فوٹو: نیٹ

ممبئی:  بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی شادی کی 44 ویں سالگرہ پر مبارکباد کے پیغامات بھیجنے پر مداحوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن جن کی اداکارہ جیا بچن کے ساتھ شادی کی سالگرہ پر مبارکباد کے پیغامات بھیجنے پر مداحوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا، انھوں نے کہا کہ یہ ان کے مداحوں کی ہی دعا ہے جس کی وجہ سے وہ خوش و خرم شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔