سری دیوی کیساتھ کام کرنے کیلیے ’’مام‘‘ میں کام کیا، نواز الدین صدیقی

اے پی پی  جمعرات 8 جون 2017
سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کی غرض سے فلم ’’مام‘‘ کے لیے معاہدہ کیا ہے۔ فوٹو : فائل

سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کی غرض سے فلم ’’مام‘‘ کے لیے معاہدہ کیا ہے۔ فوٹو : فائل

 ممبئی: بالی وڈ اداکارنواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ انھوں نے فلم ’’مام‘‘ میں کام صرف سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کے لیے کیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ سری دیوی کے ساتھ کام کرنا ان کاخواب تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کی غرض سے فلم ’’مام‘‘ کے لیے معاہدہ کیا ہے۔ حال ہی میں فلم کا ٹریلر بھی جاری کیا گیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔