- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
عامر سہیل کو سرفراز کی پلاننگ میں کمزوریاں کھٹکنے لگیں
لاہور: عامر سہیل کو سرفراز احمد کی پلاننگ میں کمزوریاں کھٹکنے لگیں۔
سابق ٹیسٹ عامر سہیل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پروٹیز کیخلاف چیمپئنز ٹرافی میچ میں درست کمبی نیشن بنایا، پیسرز نے ریورس سوئنگ سمیت اچھی لائن اور لینتھ سے بولنگ کرتے ہوئے حریف بیٹنگ لائن کو پریشان کیا تھا جس کی وجہ سے دباؤ بڑھا، جنوبی افریقہ کے پاس کئی بڑے نام ہیں لیکن ان کو بھی اچھی بولنگ کا لحاظ کرنا پڑا، بعد ازاں پاکستان کو وکٹیں بھی ملیں اور رنز کا تسلسل متاثر ہوا، فیلڈرز نے بھی جوش کیساتھ ہوش کا بھی مظاہرہ کرتے ہوئے اچھے کیچز لیے، اگلے میچ میں یہی جذبہ فیلڈنگ اور بولنگ کیساتھ بیٹنگ میں بھی برقرار رکھنا ہوگا۔
عامر سہیل نے کہا کہ اگرچہ گرین شرٹس نے اہم میچ میں فتح حاصل کی لیکن کپتان سرفراز احمد کی پلاننگ میں کمزوریوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، بھارت کیخلاف میچ میں بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کریز پرتھے تو محمد حفیظ کو آزمانے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی، جنوبی افریقہ کیخلاف ان سے زیادہ بولنگ کروادی، اچھے ردھم میں نظر آنے والے اسپیشلسٹ بولرز حسن علی اور شاداب خان سے پورے اوورز ہی نہیں کروائے، بہتر فیصلے کرتے ہوئے ٹیل اینڈرز پر دباؤ برقرار رکھا جاتا تو پروٹیز کو 200 سے زائد رنز بنانے کا موقع نہ ملتا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔