60 کی دہائی میں بیٹ مین کا کردار ادا کرنے والے ایڈم ویسٹ چل بسے

ایکسپریس ڈیسک  اتوار 11 جون 2017
بیٹ مین کا کردار ادا کرنے والے ایڈم ویسٹ 88 سال کی عمر میں چل بسے۔ فوٹو: نیٹ

بیٹ مین کا کردار ادا کرنے والے ایڈم ویسٹ 88 سال کی عمر میں چل بسے۔ فوٹو: نیٹ

کراچی:  1960 کی دہائی میں معروف ٹی وی پروگرام ’’بیٹ مین‘‘ میں بیٹ مین کا کردار ادا کرنے والے ایڈم ویسٹ 88 سال کی عمر میں چل بسے۔

کئی دہائیوں قبل ’’بیٹ مین ‘‘ دیکھنے والے آج بھی ایڈم ویسٹ کی فنکارانہ صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ایڈم ویسٹ نے بیماری کے باوجود خود کو پُر عزم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی، وہ ہمیشہ ہمارے ہیرو رہیں گے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔