خواہش ہے مراٹھی فلم میں کام کروں، ایشوریا رائے

اے پی پی  منگل 13 جون 2017
ہدایتکار وکرم پھڈنی کی مراٹھی فلم ہرودایانتر کے میوزک لانچ پر اداکارہ نے خواہش کا اظہار کیا۔ فوٹو فائل

ہدایتکار وکرم پھڈنی کی مراٹھی فلم ہرودایانتر کے میوزک لانچ پر اداکارہ نے خواہش کا اظہار کیا۔ فوٹو فائل

 ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے کہا ہے کہ وہ مراٹھی فلم میں ضرور کام کرنا چاہیں گی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے ہدایتکار وکرم پھڈنی کی مراٹھی فلم ہرودایانتر کے میوزک لانچ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ مراٹھی فلم میں ضرور کام کرنا چاہیں گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔