- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
چارسالہ سفرنے ہمیں لوڈشیڈنگ فری پاکستان کے قریب پہنچا دیا، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چار سالہ سفر نے ہمیں لوڈ شیڈنگ فری پاکستان کے ہدف کے قریب پہنچا دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے بجلی کی پیداواروشارٹ فال کا تقابلی جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ چارسالہ سفر نے ہمیں لوڈ شیڈنگ فری پاکستان کے ہدف کے قریب پہنچا دیا۔
خواجہ آصف کے مطابق جون 2017 میں بجلی کی اوسط پیداوار 18052 میگاواٹ تک پہنچ گئی، جون 2012ء میں بجلی کی اوسط پیداوار11240 میگاواٹ تھی، جون 2013 میں بجلی کی اوسط پیداوار11840 میگاواٹ تھی، جون 2012 میں بجلی کا شارٹ فال 5830 میگاواٹ تھا، جون 2013 میں بجلی کا شارٹ فال 7938 میگاواٹ تھا، جون2017 میں بجلی کا شارٹ فال 2789 میگا واٹ رہ گیا، شارٹ فال کی شرح 2012 کے 52 فیصد سے کم ہو کر15.4 فیصد رہ گئی جب کہ زیادہ سے زیادہ پیداوار12946 میگاواٹ سے بڑھ کر19248 میگاواٹ ہوگئی۔
4 years journey which has brought us close to achieving our target of load shedding free Pakistan inshallah.current nmbrs till 15 june 2017 pic.twitter.com/NnGmj5gsvk
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) June 12, 2017
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔