- کراچی کے ترقیاتی فنڈز میں بندر بانٹ، ٹھیکدار کو کام شروع بغیر ہی 10 کروڑ روپے کی ادائیگی
- ملک میں بجلی بریک ڈاؤن میں سائبر اٹیک کا خدشہ موجود ہے، وزیر توانائی
- قومی اسمبلی کے 33 حلقوں سے عمران خان ہی الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف
- اسلامیہ کالج کا سامان پرانے کمپلیکس میں سیل؛ طلبہ و عملہ زمین پر بیٹھنے پر مجبور
- مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے قوم کو پٹرول بم کی سلامی دی، پرویز الہیٰ
- معاشی بحران حل کرنے کیلیے کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے، وزیر خزانہ
- چوتھی کمشنر کراچی میراتھن میں جاپانی ایتھلیٹ فاتح قرار
- صدرمملکت کا ایف بی آر کو برطانوی دور کی لائبریری کو ٹیکس کٹوتی واپس کرنے کا حکم
- جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
- ایف آئی اے کراچی کی حوالہ ہنڈی کیخلاف کارروائی؛ 4 ملزمان کو گرفتار
- کراچی میں یکم فروری تک سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان
- باچا خان کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی پولیس کے حوالے کرنے کی قرارداد منظور
- عمران خان کے متنازع بیان سے پیپلز پارٹی کیلیے خطرہ ہوسکتا ہے، خواجہ آصف
- حکومت کوشش کریگی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، شازیہ مری
- ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز سی ٹی او لاہور تعینات
- ایم کیو ایم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
- کراچی میں تیزرفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا
- متحدہ عرب امارات میں 3 دن بارشوں کے بعد درجہ حرارت منفی ہوگیا
- آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد زخمی
- نیتن یاہو کا فلسطینیوں پر شب خون؛ اسرائیلیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان
جے آئی ٹی کی پیش کردہ رپورٹ انتہائی خطرناک ہے، خورشید شاہ

جے آئی ٹی کو چند ممبر نہیں بلکہ سپریم کورٹ سمجھتا ہوں، قائد حزب اختلاف۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پیش کی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش کی بہت ہی خطرناک ہے۔
اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ شخصیات آتی ہیں چلی جاتی ہیں لیکن ریاست موجود ہوتی ہے، پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو چند ممبر نہیں بلکہ سپریم کورٹ سمجھتا ہوں، اگر ہر آدمی آئے گا دھمکیاں دے گا تو انارکی پھیلے گی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز جے آئی ٹی کی پیش کردہ رپورٹ بہت ہی خطرناک ہے، ہر ذی شعور شخص گھبرایا ہوا ہے کہ کیا ہوگا؟
اس خبر کو بھی پڑھیں: جےآئی ٹی کی سپریم کورٹ میں درخواست میں سنسنی خیز انکشافات
خورشید شاہ نے کہا کہ ہمارے 70 سے 75 ہزار شہری دہشتگردی کی جنگ میں شہید ہو چکے لیکن سعودی عرب میں دہشت گردی کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس میں ہمارے وزیراعظم کو بولنے نہیں دیا گیا، پاکستان کا دوسرے ممالک میں کیا رول ہے، کیا بات کی، خطے کی صورتحال پر وزیر خارجہ آکر ایوان کوبریف کریں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: (ن) لیگ نے 90 کی دہائی والی حرکت کی تو عوام سڑکوں پر ہوں گے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔