- ملک میں بجلی بریک ڈاؤن میں سائبر اٹیک کا خدشہ موجود ہے، وزیر توانائی
- قومی اسمبلی کے 33 حلقوں سے عمران خان ہی الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف
- اسلامیہ کالج کا سامان پرانے کمپلیکس میں سیل؛ طلبہ و عملہ زمین پر بیٹھنے پر مجبور
- مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے قوم کو پٹرول بم کی سلامی دی، پرویز الہیٰ
- معاشی بحران حل کرنے کیلیے کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے، وزیر خزانہ
- چوتھی کمشنر کراچی میراتھن میں جاپانی ایتھلیٹ فاتح قرار
- صدرمملکت کا ایف بی آر کو برطانوی دور کی لائبریری کو ٹیکس کٹوتی واپس کرنے کا حکم
- جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
- ایف آئی اے کراچی کی حوالہ ہنڈی کیخلاف کارروائی؛ 4 ملزمان کو گرفتار
- کراچی میں یکم فروری تک سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان
- باچا خان کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی پولیس کے حوالے کرنے کی قرارداد منظور
- عمران خان کے متنازع بیان سے پیپلز پارٹی کیلیے خطرہ ہوسکتا ہے، خواجہ آصف
- حکومت کوشش کریگی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، شازیہ مری
- ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز سی ٹی او لاہور تعینات
- ایم کیو ایم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
- کراچی میں تیزرفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا
- متحدہ عرب امارات میں 3 دن بارشوں کے بعد درجہ حرارت منفی ہوگیا
- آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد زخمی
- نیتن یاہو کا فلسطینیوں پر شب خون؛ اسرائیلیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان
- تقریباً32 فِٹ لمبی یونی سائیکل کی سواری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
سلمان خان کی رکشے میں سفرکی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل

سلمان خان کی رکشے میں سفر کے دوران لی گئی تصاویر وائرل؛فائل فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی آدھی رات کو رکشے میں سفر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارسلمان خان کا شماربالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں ہوتا ہے وہ ایک فلم میں کام کرنے کا معاوضہ کروڑوں میں وصول کرتے ہیں لیکن سلمان سپراسٹارہونے کے ساتھ ایک عام انسان بھی ہیں اور اکثروبیشتر اس کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔
حال ہی میں سلمان خان اپنی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی تشہیر کیلئے ممبئی میں واقع محبوب اسٹوڈیو پہنچے جہاں باربی ڈول کترینہ کیف بھی اپنی فلم جگا جاسوس کی پروموشن کیلئے اسی اسٹوڈیو پہنچیں، تقریب کے بعد سلمان نے واپس گھر جانے کیلئے گاڑی کی جگہ رکشے کا انتخاب کیا اور آدھی رات کو رکشے میں بیٹھ کراپنے گھرکی جانب روانہ ہوگئے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: جیکولین فرنینڈس’’ کک‘‘کےلیے سلمان خان کی موٹر سائیکل پربیٹھ گئیں
ان کی رکشے میں سفر کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، یہ پہلی بارنہیں ہے جب سلمان نے سفر کیلئے لگژری گاڑی کی جگہ پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کیا ہوبلکہ اس سے قبل بھی وہ اپنے بھائی سہیل خان کی سالگرہ میں شرکت کرنے کیلئے رکشے میں سفر کرچکے ہیں۔
واضح رہے کہ ڈرائیوراپنے رکشے میں سپر اسٹار سلمان خان کو دیکھ کر پہلے توحیران رہ گیا پھراس کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا بعد ازاں سلمان خان نے رکشہ ڈرائیورکوگھر تک پہنچانے کا ایک ہزارروپے کرایہ دیا جس پروہ مزید خوش ہوگیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔