- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
جوڈیشل اکیڈمی کے باہرعابد شیرعلی کی امامت میں نماز کی ادائیگی
اسلام آباد: جوڈیشل اکیڈمی کے باہر وزیر مملکت عابد شیرعلی کی امامت میں ظہرکی نماز ادا کی گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے وقت ن لیگ کے کارکنان سمیت وزرا کی بہت بڑی تعداد موجود تھی جو وزیر اعظم کے باہر آنے کا انتظار کر رہے تھے۔ جیسے ہی ظہر کا وقت ہوا وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے جوڈیشل اکیڈمی کے باہرظہر کی نماز کی امامت کی اور ان کی اقتدا میں (ن) لیگ کے کارکنان سمیت دیگر لوگوں نے نماز ادا کی جب کہ وزیر اعظم کے لیے دعا بھی کرائی گئی۔
واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف پاناما پیپرزکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے آج پیش ہوئے تھے جب کہ جے آئی ٹی نے انہیں بطور گواہ طلب کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔