ترک صدر طیب اردوان کی پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

این این آئی  پير 19 جون 2017
ترک صدر طیب رجب طیب اردوان نے بھی چیمپیئنز ٹرافی فائنل دیکھا۔ فوٹو: فائل

ترک صدر طیب رجب طیب اردوان نے بھی چیمپیئنز ٹرافی فائنل دیکھا۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: ترک صدر طیب اردوان نے بھارت کے خلاف فائنل میں کامیابی پر پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔

ترک صدر طیب رجب طیب اردوان نے بھی چیمپیئنز ٹرافی فائنل دیکھا۔ انھوں نے بھارت کے خلاف فائنل میں کامیابی پر وزیر اعظم میاں نواز شریف، پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔