بینک 3 جولائی کو بند رہیں گے

خبر نگار  اتوار 25 جون 2017
بینک اسٹاف کلوزنگ کے سلسلے میں موجود رہے گا مگر صارفین سے لین دین نہیں ہو گا۔ فوٹو: فائل

بینک اسٹاف کلوزنگ کے سلسلے میں موجود رہے گا مگر صارفین سے لین دین نہیں ہو گا۔ فوٹو: فائل

ملتان: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے 3 جولائی (پیر) کو بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے‘ مائیکروفنانس بینک3 جولائی کو بینک ہالیڈے کے سلسلے میں بند رہیں گے۔ بینک اسٹاف کلوزنگ کے سلسلے میں موجود رہے گا مگر صارفین سے لین دین نہیں ہو گا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔