بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا موثر جواب

ویب ڈیسک  اتوار 25 جون 2017
ایل اوسی کی خلاف ورزی پرپاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی  نے دشمن کی بندوقوں کو خاموش کرادیا۔ فوٹو: فائل

ایل اوسی کی خلاف ورزی پرپاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی نے دشمن کی بندوقوں کو خاموش کرادیا۔ فوٹو: فائل

 مظفر آباد: لائن آف کنٹرول پرایک بار پھر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ۔   

ایکسپریس نیوزکے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے سماہنی چاہی اور بروھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کرکے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی بندوقوں کو خاموش کرادیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔