- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
- کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش کی ویڈیوز وائرل
- انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب
- جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
- کولیسٹرول قابو کرنیوالی ادویات مسوڑھوں کی بیماری میں مفید قرار
- تکلیف میں مبتلا شہری کے پیٹ سے زندہ بام مچھلی برآمد
- ماہرین کا اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
اپنی شادی پرعمران کو نہیں، نواز شریف اور بلاول بھٹو کو بلاؤں گی؛ میرا
لاہور: فلم سٹا ر میرا نے کہا ہے کہ سرکاری افسر نہیں بزنس مین سے ہی شادی کروں گی ‘شادی میں ریما خان جیسی اداکاراؤں کو بلانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، باقی شوبز کے تمام لوگوں کو بناؤں گی ‘عمران خان کی بجائے وزیر اعظم نوازشر یف اور بلاول بھٹو کو بلاؤں گی جو ضرور آئیں گے۔
دوسری طرف شوبز حلقوں نے فلم اسٹار میرا کی جانب سے اگست میں شادی کو ڈرامہ قرار دیدیا، ان کا کہنا ہے کہ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے میرا نے شادی کا شوشہ چھوڑا ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ سرکاری افسر شوہر فیملی کو وقت نہیں دے پاتے، اس لیے میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ شادی کسی سرکاری افسر نہیں بزنس مین سے ہی شادی کروں گی ۔ ایک سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ ریمامجھے سے دوستی کا دعویٰ کرتی ہے مگر حقیقت میں وہ ہمیشہ میری راہ میں رکاوٹیں ڈالتی رہی ہے۔
اس لیے اس کو شادی پربلانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ دوسری طرف شوبز حلقوں نے فلم اسٹار میرا کی جانب سے اگست میں شادی کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے میرا نے شادی کا شوشہ چھوڑا ہے ۔ ان حلقوں کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کے ایک مبینہ شوہر نے ان کے خلاف عدالت میں پہلے ہی اپنی بیوی ہونے کا کیس دائر کر رکھا ہے اور کیس کے فیصلے تک میرا شادی نہیں کر سکتی ، یہ شوشہ انھوں نے میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لیے چھوڑا ہے کیونکہ میرا آج کل کسی بھی بڑے پراجیکٹ میں کام نہیں کر رہی اور دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کروانے کے لیے حکمت عملی کے تحت میرا نے خود یہ خبر لیک کی ہے ، اگر میرا نے شادی کی تو اس کو ہتھیلیوں پر مہندی کی بجائے ہتھکڑیاں بھی لگ سکتی ہیں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔