- جی-7 ممالک دنیا کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، چین
- ڈالر کی قدر میں مزید 1.28 روپے کی کمی
- کھیل پر توجہ دیکر ٹیم میں کم بیک کریں، رمیز کا احمد شہزاد کو مشورہ
- روس سے خام تیل کی خریداری کے معاملے میں اہم پیش رفت
- ایس ایچ او کے کمرے میں مردوں کا لیڈی ڈاکٹر پر تشدد
- اگر پوٹن عورت ہوتے تو یوکرین جنگ کا آغاز نہ کرتے، بورس جانسن
- ادارے نیوٹرل رہیں گے تو پی ٹی آئی جیسی غیر جمہوری جماعت جیت نہیں سکتی، بلاول
- بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارت خانوں کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹس بلاک کرنیکا انکشاف
- 5 سے 11 سال کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ
- ’’ڈراپ اِن پچز ناگزیر ہیں، تنقید کے باوجود لگ کررہیں گی‘‘
- والدین زبردستی کزن سے شادی کرنا چاہتے تھے، تشدد بھی کیا، دعا زہرہ
- جونئیر لیگ: پاکستان کے بڑے نام ایونٹ میں نظر آئیں گے، چیئرمین پی سی بی
- گجرات میں 25 سالہ لڑکی سے 8 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی
- شوہر کے قتل میں ملوث بیوی اور اسکا ساتھی گرفتار
- پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری
- حکومتی بینچوں سے اپوزیشن پر جانے میں وقت نہیں لگے گا، ایم کیو ایم
- افغانستان کیساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلیے فعال ہیں، روس
- سول ایوی ایشن کے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں کمی کا فیصلہ معطل
- عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست دائر کرنے والا شہری عدالت طلب
- سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ جاری
فلم ’’پنجاب نہیں جاؤنگی‘‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر مقبول

یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والی پاکستانی فلم کا ٹریلر رہا۔ فوٹو: فائل
کراچی: فلم ’’پنجاب نہیں جاؤنگی‘‘ کا ٹریلر گذشتہ ہفتے کراچی کے مقامی سینما گھر میں ریلیز کیا گیا تھا تاہم ایک ہفتہ کے دوران اس ٹریلر نے سوشل میڈیا میں اپنی جگہ بنائے رکھی۔
یہ فلم ایک رومانوی ڈرامہ ہے جس کی ہدایات ایوارڈ یافتہ معروف ڈائریکٹر ندیم بیگ نے دیں ہیں۔ کہانی لیجنڈری مصنف خلیل الرحمان قمر نے لکھی ہے۔
فلم کی کاسٹ میں ہمایو ںسعید، مہوش حیات، احمد علی بٹ، عروہ حسین، اظفر رحمان، سہیل احمد بہروز سبزواری، صبا حمید، وسیم عباس اور نوید شہزاد شامل ہیں۔ سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے ٹریلر کو بے انتہا پذیرائی مل رہی ہے، ٹریلر کو منفی تاثرات نہیں ملے جبکہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والی پاکستانی فلم کا ٹریلر رہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔