- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
ایل او سی پرپاک فوج کا بھارت کو کرارا جواب، 3 بھارتی فوجی ہلاک
راولپنڈی: بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور کئی چیک پوسٹیں تباہ کردیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر لیپہ سیکٹر کے علاقے گھی کوٹ اور منڈال میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا جب کہ بھارت فورسز نے شہری آبادی کو اس وقت نشانہ بنایا جب لوگ نماز جمعہ کی تیاری میں مصروف تھے، بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک لڑکا شہید اور 4 شہری زخمی ہوئے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا پاک فوج کی جانب سے موثر جواب دیا گیا جس کے نیتجے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ پاک فوج کی کارروائی میں بھارت کی 3 چیک پوسٹیں بھی تباہ ہوئیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاک فوج بے گناہ شہری آبادی کے ساتھ کھڑی ہے اور دشمن کی کارروئیواں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
دوسری جانب بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بھارت کے خلاف تحقیقات کرے اور اقوام متحدہ معصوم کشمیریوں کی خون ریزی روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔