- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
پریانکا چوپڑا کے نام ایک اور بڑا اعزاز
ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایک اور بڑے اعزاز سے نوازا جائے گا۔
دنیا بھرمیں اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اداکاری کے ساتھ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش رہتی ہیں، اداکارہ ہونے کے ساتھ وہ عالمی ادارے یونیسیف کی سفیر بھی ہیں اسی سلسلے میں انہوں نے حال ہی میں یونیسیف کی جانب سے جنوبی افریقہ میں منعقد ایک ایونٹ میں شرکت کی تھی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: اداکارہ میرا نے پریانکا چوپڑا کو بھی نہ بخشا
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پریانکا رواں برس 6 ستمبر کو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایونٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی، جہاں انہیں عالمی ادارے یونیسیف کیلئے بطورسفیر سمیت پریانکا چوپڑا فاؤنڈیشن کے ذریعے صحت اور تعلیم کے میدان میں بہترین خدمات انجام دینے کیلئے اعزازسے نوازا جائے گا۔ دوسری جانب اس فیسٹیول میں ٹیلنٹ ڈیولپمنٹ پروگرامزکے ذریعے ان خواتین کیلئے فنڈز جمع کیے جائیں گے جو کیمرے کے پیچھے اپنی خدمات انجام دیتی ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ کے بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑدیا
واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں ہالی ووڈ فلم ’’بے واچ‘‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، فلم باکس آفس پرتو خاص کامیابی حاصل نہ کرسکی لیکن پریانکا کیلئے ہالی ووڈ کے دروازے کھل گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔