• Express Tribune
  • Urdu E-Paper
  • English E-Paper
  • Sindhi E-Paper
  • Live Streaming
  • Express Entertainment
اموات
11,318
فعال کیسز
36,607
صحت یاب
488,903
مصدقہ کیسز
534,041
Covid-19 express News
کوروناوائرس
پاکستان میں
  • beta 1.0
ایکسپریس اردو
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • کورونا وائرس
  • انٹر نیشنل
  • کرکٹ
  • کھیل
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بزنس
  • جرائم
  • ویڈیوز
  • فوڈ
 تازہ ترین 
  • ٹک ٹاک نے مزید 2 نوجوانوں کی جان لے لی، نہر میں ڈوب گئے
  • طالبہ کے اغوا اور فحش وڈیوز بنانے پر میاں بیوی کو پھانسی، عمر قید کی سزائیں
  • مریم کی کون سنے گا یہ کیپٹن صفدر کے بھائی سے استعفی نہیں لے سکیں، فواد چوہدری
  • مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ
  • بھارت کا دارالحکومت پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
  • مولانا شیرانی اور دیگر کا مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے پرغور
  • عمر شیخ کے جیل سے دہشتگردوں کیساتھ روابط ہونا ہماری ناکامی ہے، سندھ حکومت
  • پاکستان میں اچھی سہولیات ملیں اور کوئی مشکل پیش نہیں آئی، مارک باؤچر
  • امریکا میں پاکستانی نژاد صائمہ محسن پہلی وفاقی پراسیکیوٹر مقرر
  • حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہوگی، مریم نواز
  • حکومت اتحادی ایم کیوایم کراچی کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے مدمقابل
  • انڈونیشیا نے ایران کا بحری جہاز تحویل میں لیکر عملے کو گرفتار کرلیا
  • افغانستان میں اٹلی کی سفارت خانے کی گاڑی پر حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ
  • خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں چپڑاسی کا 28 ملین روپے جمع کرانے کا انکشاف
  • فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں، وزیراعظم
  • ملک میں کورونا ویکسین لگانے کے انتظامات مکمل
  • لاہور کے اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والا ملزم گرفتار
  • مسیحا کی خودکشی، خطرے کا الارم
  • جنوبی افریقا کے خلاف بھرپورمنصوبہ بندی کرلی ہے، بابراعظم
  • سندھ حکومت کی سینیٹ الیکشنز کیس میں صدارتی ریفرنس کی مخالفت
< >

طویل ڈرائیونگ کا نقصان

شیئر ٹویٹ
طویل ڈرائیونگ سے ان کا آئی کیو لیول کم ہو جاتا ہے۔ فوٹو : فائل

طویل ڈرائیونگ کا نقصان

 منگل 1 اگست 2017

طویل ڈرائیونگ کا نقصان

شیئر ٹویٹ
گاڑی چلاتے ہوئے ڈرائیور کا دماغ غیرمتحرک رہتا ہے۔

طویل ڈرائیونگ سے ان کا آئی کیو لیول کم ہو جاتا ہے۔ فوٹو : فائل

برطانیہ کی لیسٹر یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے: ’’جو لوگ روزانہ دو گھنٹے یا اس سے زائد ڈرائیونگ کریں، ان کے جسم میں ایک انوکھی تبدیلی جنم لیتی ہے … اور وہ یہ کہ وہ بتدریج احمق ہوتے جاتے ہیں۔ وجہ یہ کہ طویل ڈرائیونگ سے ان کا آئی کیو لیول کم ہو جاتا ہے۔‘‘

سائنسدانوں نے اس تحقیق میں 5 لاکھ ڈرائیوروں کی یادداشت اور آئی کیو لیول کے ٹیسٹ لیے اور پانچ سال تک ان کی ڈرائیونگ کی طوالت اور ورزش کی عادات کا ریکارڈ حاصل کرتے رہے۔ پانچ سال بعد ان کے دوبارہ ٹیسٹ لیے گئے تو نتائج سے معلوم ہوا کہ جو لوگ روزانہ 2گھنٹے یا زائد وقت تک گاڑی چلاتے رہے تھے۔ ان کی یادداشت اور آئی کیولیول میں بہت زیادہ کمی آ چکی۔

تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ، پروفیسر کرشن بکرانیا کا کہنا ہے’’گاڑی چلاتے ہوئے ڈرائیور کا دماغ غیرمتحرک رہتا ہے۔ اور جب ڈرائیور مستقل طور پر روزانہ دو گھنٹے تک گاڑی چلائے تو دماغ کا غیرمتحرک رہنا منفی طور پہ ان کی یادداشت اور آئی کیولیول پر اثرانداز ہو جاتا ہے۔‘‘

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔



  • Showbiz News in Urdu
  • Sports News in Urdu
  • International News in Urdu
  • Business News in Urdu
  • Urdu Magazine
  • Urdu Blogs
  • The Express Tribune
  • Express Entertainment
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • کورونا وائرس
  • انٹر نیشنل
  • کرکٹ
  • کھیل
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بزنس
  • جرائم
  • ویڈیوز
  • فوڈ
ایکسپریس اردو

express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

  • ایکسپریس کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • ایکسپریس ٹریبیون
  • ہم سے رابطہ کریں

© 2021 EXPRESS NEWS All rights of publications are reserved by Express News. Reproduction without consent is not allowed.

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2021 ایکسپریس اردو