- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
وینا ملک نے’’ڈرٹی پکچرٹو‘‘ کے لئے انتہائی قابل اعتراض مناظر فلمبند کرائے
ممبئ: اداکارہ وینا ملک نے بالی ووڈ کی نئی فلم’’ڈرٹی پکچر ٹو‘‘ کے لئے انتہائی قابل اعتراض مناظرفلمبند کرائے ہیں۔
انٹرنیٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو کلپ میں وینا ملک نے فلم ڈرٹی پکچر کے پہلے پارٹ کی ہیروئن ودیا بالن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، ڈرٹی پکچرٹو میں ادکارہ وینا ملک کے ساتھ فلم کے پروڈیوسر کا بیٹا اکشے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے، فلم کے لئے شوٹ کی گئی بولڈ کلپ میں وینا ملک نےمصنوعی بارش کے دوران نیم برہنہ حالت میں اداکار اکشے کے ساتھ انتہائی قابل اعتراض مناظرفلمبند کرائے ہیں۔
سوشل میڈیا پرویناملک کی انتہائی بولڈ مناظر پر مبنی نئی کلپس نے ہلچل مچادی ہے جس میں وہ اخلاقیات کی تمام حدیں پارکرتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔