- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی 20 ورلڈ کپ: ویرات کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
- بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی
- قومی ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظم
- فوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہر
- قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل
- سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
- کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی؛ پریانکا گاندھی
- سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند
- 19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت
- وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف
- مصنوعی ذہانت کے سبب توانائی کی کھپت میں اضافے کا خطرہ
- امریکا کی ایران کو نئی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی
شریف برادران لیڈر ہیں تو اثاثے ظاہر کریں، منظور وٹو
رحیم یار خان: پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے کہا ہے کہ شریف برادران لیڈر ہیں تو اثاثے ظاہر کریں، موقع ملا تو پنجاب کی عوام کو حکومت کرکے دکھائیں گے۔
منظور وٹو نے لاہور میں پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون حملوں میں اتنے لوگ نہیں مرے جتنے پی آئی سی ادویات ری ایکشن، کف سیرپ اور ڈینگی سے مرے ہیں، پورے پنجاب کا بجٹ 27 کلومیٹر کی ایک سڑک پر لگادیا گیا، انہوں نے کہا کہ نوازشریف اورشہباز شرہف کردار کشی کے علاوہ کچھ نہیں کرتے۔
منظور وٹو نےکہا کہ صدرآصف زرداری سے مشاورت جاری ہے انتخابات میں جعلی شیروں کا شکار کریں گے، اس موقع پر نتخواہوں میں اضافے اور ملازمین کو مستقل کرنے پر پی آئی اے ملازمین نے خوشی سے بھنگڑے ڈالے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔