- صدر جوبائیڈن کی حلف برداری پر دارالحکومت میں ہائی الرٹ، ٹرمپ کا شرکت سے انکار
- جوبائیڈن حکومت کا پاکستان سے تعاون بڑھانے،خطے میں بھارتی کردار محدود کرنے کا اشارہ
- پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ
- بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل پر ہندو برادری کا انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ
- دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے 7 سالہ بچی ہلاک
- دشنام طرازی اور پراپیگنڈے کے باوجود کسی کی دھونس دھاندلی میں نہیں آئیں گے، چیئرمین نیب
- کورونا وبا کے باعث1 ارب 90 کروڑ افراد کو متوازن غذا میسر نہیں، اقوام متحدہ
- چینی بحران پر قابو پانے کیلیے حکومت نے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی
- پی سی بی سے تعلقات ٹھیک ہیں اور بورڈ مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا، حفیظ
- کئی ممالک اپوزیشن کو پیسے دیتے رہے تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا، وزیر اعظم
- افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 45 سے زائد فوجی ہلاک
- پی ڈی ایم وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش
- فردوس شمیم نے قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفی سندھ اسمبلی میں جمع کرادیا
- عدنان سمیع کے بھائی نے پاکستان کیلیے اسکواش میں نئے ریکارڈ قائم کرنا ہدف بنالیا
- کراچی میں گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائے گی، کے الیکٹرک کا دعویٰ
- 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان
- پاکستان کیخلٍاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان
- وزیراعظم کا وزیرستان میں 3جی، 4جی انٹر نیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان
- صرف بابراعظم پر انحصار نہیں کرنا چاہیے، بہتر متبادل تیار کیے جائیں، یونس خان
- جو جتنا بڑا آدمی ہو کسی کے دباؤ کا شکار نہیں ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر
مولانافضل الرحمان اورمحموداچکزئی کا نوازشریف کی بھرپورحمایت کا اعادہ

ملاقات میں نواز شریف نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا؛فوٹوفائل
اسلام آباد: حکومت کی دو اہم اتحادی جماعتوں کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور محمود اچکزئی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے الگ الگ ملاقات کی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: نوازشریف کا مری سے اسلام آباد آمد پرکارکنوں اوررہنماؤں کا استقبال
ملاقاتوں کے دوران سیاسی رہنماؤں نے ملک کو درپیش صورت حال اور سیاسی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر دونوں اتحادی جماعتوں کے سربراہان نے مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: بہت کچھ سمجھ میں آرہا ہے لیکن ابھی خاموش رہنا چاہتا ہوں، نوازشریف
دوسری جانب سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے بھی نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں سیاسی صورت حال اور قومی منظر نامے پر بریفنگ دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔