- آکسیجن بندش معاملہ؛ خیبرٹیچنگ اسپتال کے برطرف ملازمین ایک اورانکوائری کیلئے طلب
- شاہد آفریدی ویزا مسائل کے باعث ٹی ٹین لیگ کے لیے قلندرزٹیم کوجوائن نہیں کرسکے
- بھارت میں کسان رکاوٹیں توڑتے ہوئے دہلی میں داخل، لال قلعے پر جھنڈے لہرا دیئے
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
- زکر برگ کو سیاست سے ’روکنے‘ کیلئے امریکی عدالت میں درخواست دائر
- تمام انسانوں کا کرہ ارض ایک ہے اور مستقبل بھی مشترک ہے، چینی صدر
- کوئی دھونس یا بلیک میلنگ احتساب کے عمل میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی، چیئرمین نیب
- نیب ملک میں سیاست کو ناکام اور بدنام کرنے کا طریقہ ہے، شاہد خاقان عباسی
- (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں، فواد چوہدری
- حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی میں نئے قائد حزب اختلاف مقرر
- پاکستان میں بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک
- لاہور کے اسپتال میں لڑکی کی لاش ملنے کا کیس، اسقاط حمل کا انکشاف
- جیل میں شہبازشریف کو چینی قونصل جنرل کا خط، پنجاب اسپیڈ کی تعریف
- بھارت میں ریپبلک ڈے پر ٹینک نہیں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں، وزیر خارجہ
- تحریک انصاف کا جمیعت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا
- بھارت کا یوم جمہوریہ، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں
- پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ
- شوبازوں نے پولیس کی وردی بدلی کی مگر اصلاحات کیلئے اقدامات نہ کئے، فردوس عاشق
- ایک ہی راکٹ میں 143 سیٹلائٹ بھیجنے کا نیا ریکارڈ قائم
- پاکستانی ماؤں کے حمل ضائع ہونے میں فضائی آلودگی کا اہم کردار
ٹیکس مقدمہ؛ رونالڈو نے اسپین چھوڑ کرانگلینڈ واپس جانے کا ارادہ ظاہر کردیا

رونالڈو پر آف شور کمپنی کے ذریعے 14.7 ملین یورو ٹیکس چوری کیے جانے کا الزام ہے : فوٹو: فائل
میڈرڈ: رئیل میڈرڈ کے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسپینش عدالت میں کہا ہے کہ وہ یہاں ٹیکس مسائل کے سبب انگلینڈ واپس جانا پسند کریں گے۔
کرسٹیانو رونالڈو کے اسپین چھوڑ کرانگلینڈ واپس جانے کا انکشاف اسپینش ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں کیا، اسٹار فٹبالر گزشتہ دنوں ٹیکس چوری مقدمہ قائم ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے تھے، ان پر آف شور کمپنی کے ذریعے 14.7 ملین یورو ٹیکس چوری کیے جانے کا الزام ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :رونالڈو کی کشتی پر ٹیکس حکام کا دھاوا
رونالڈو کا اصرار ہے کہ انہوں نے اپنی امیج رائٹس سے ہونے والی آمدنی کو چھپانے کیلیے کوئی ’خصوصی انتظام‘ نہیں کیا تھا۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مقدمے میں قصوروار ثابت ہونے پر رونالڈو کوکم از کم 28 ملین یورو جرمانہ اور ساڑھے 3 برس جیل کی سزا ہوسکتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔