- عظمت سعید کے لیے بہتر ہے کہ وہ خود کو کمیشن سے الگ کرلیں، مریم نواز
- اپنے ہی والد اور بھائی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
- ملائیشیا کی عدالت نے پی آئی اے طیارہ ضبطگی کیس خارج کردیا
- بختاور بھٹوزرداری نے اپنی مہندی کی ویڈیو شیئر کردی
- دنیا بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کرگئی
- کالعدم عسکری تنظیم زینبیون بریگیڈ کا دہشت گرد کراچی میں گرفتار
- جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کے لئے مشاورت مکمل
- ملک میں کورونا ویکسین لگانے کیلئے جامع پلان مرتب
- آئی سی سی نے پلئیرز آف دی منتھ ایوارڈ بھی متعارف کرا دیا
- ٹی ٹین کرکٹ لیگ کا آغاز کل ہوگا
- آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار
- شبلی فراز صحافیوں سے بات چیت پر شہبازگل پر برہم ہوگئے
- پی ٹی آئی ارکان بے فکررہیں اپوزیشن ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں، وزیراعظم
- کراچی پورٹ پر ملازمین کا احتجاج، جہازوں سے سامان کی نقل و حمل معطل
- جہانگیر ترین کو سینیٹ ٹکٹ دینے کی پی ٹی آئی کمیٹی کا چیئرمین بنانے کی تجویز
- ریلوے کا آئی ٹی سسٹم خراب؛ 13 کروڑ روپے سے زائد نقصان کا اندیشہ
- کھاتیدارکے اکاونٹس سے رقم نکالنے پر 4 بینک ملازمین پر مقدمہ
- سندھ پولیس میں مزید131 پولیس افسران واہلکارکورونا کا متاثر
- سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے
- شبلی فراز نے بلاول اور مریم کو پی ڈی ایم کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا
سونے کی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی سے 50 ہزار 600 روپے ہو گئی

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 50 ہزار 600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر43 ہزار 371 روپے ہو گئی۔ فوٹو؛ فائل
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10 ڈالر کی کمی سے 1259 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10 ڈالر کی کمی سے1259 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب200 اور171 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 50 ہزار 600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر43 ہزار 371 روپے ہو گئی تاہم فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے730 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت625.71 روپے پرمستحکم رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔