- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 59 ہوگئیں، 72 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
ایکسپریس کی خبر کا نوٹس، محکمہ تعلیم میں بھرتیاں منسوخ
نوابشاہ: نو شہرو فیروز ضلع میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری ملازمتوں پر بندش عائد کیے جانے کے باوجود کی گئی بھرتیوں سے متعلق ایکسپریس کی خبر پر ڈپٹی کمشنر جمال مصطفیٰ نے نوٹس لے لیا،تمام بھرتیاں منسوخ کردیں،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر سے وضاحت طلب کرلی۔
تفصیلات کے مطابق ضلع نو شہروفیروزمیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رمضان سہتو نے سیاسی بنیادوںپر محکمہ تعلیم میں مختلف اسامیوں پر بندش عائد ہونے کے باوجود اساتذہ کی بھرتیاں کی تھیں اور اس سے متعلق خبر روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہوئی تھی، خبر کا ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا۔
ڈی سی جمال مصطفیٰ نیایکسپریس کو بتایا کہ محکمہ تعلیم میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری ملازمتوں پر بندش عائد ہونے کے باوجودجتنی بھی بھرتیاں کی گئی ہیں وہ تمام آرڈرز کو منسوخ کردیا گیاہے جبکہ محکمہ تعلیم کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رمضان سہتو سے وضاحت طلب کر لی ہے اور جو افسران غیر قانونی عمل میں ملوث ہونگے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔