- مریم کی کون سنے گا یہ کیپٹن صفدر کے بھائی سے استعفی نہیں لے سکیں، فواد چوہدری
- مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ
- بھارت کا دارالحکومت پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
- مولانا شیرانی اور دیگر کا مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے پرغور
- عمر شیخ کے جیل سے دہشتگردوں کیساتھ روابط ہونا ہماری ناکامی ہے، سندھ حکومت
- پاکستان میں اچھی سہولیات ملیں اور کوئی مشکل پیش نہیں آئی، مارک باؤچر
- امریکا میں پاکستانی نژاد صائمہ محسن پہلی وفاقی پراسیکیوٹر مقرر
- حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہوگی، مریم نواز
- حکومت اتحادی ایم کیوایم کراچی کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے مدمقابل
- انڈونیشیا نے ایران کا بحری جہاز تحویل میں لیکر عملے کو گرفتار کرلیا
- افغانستان میں اٹلی کی سفارت خانے کی گاڑی پر حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ
- خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں چپڑاسی کا 28 ملین روپے جمع کرانے کا انکشاف
- فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں، وزیراعظم
- ملک میں کورونا ویکسین لگانے کے انتظامات مکمل
- لاہور کے اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والا ملزم گرفتار
- مسیحا کی خودکشی، خطرے کا الارم
- جنوبی افریقا کے خلاف بھرپورمنصوبہ بندی کرلی ہے، بابراعظم
- سندھ حکومت کی سینیٹ الیکشنز کیس میں صدارتی ریفرنس کی مخالفت
- دانش کنیریا نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کی کوشش شروع کردی
- بھارت چین سرحدی تنازع پھر گرم؛ تازہ جھڑپوں میں کئی بھارتی فوجی زخمی
نواز شریف آج بھی مقبول ترین لیڈرہیں اورہمیشہ رہیں گے، شہبازشریف

دھرنوں اور کرپٹ عناصر کو عوام نے رد کیا اور آئندہ بھی شکست ان کا مقدر ہو گی، شہباز شریف۔ فوٹوفائل
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف آج بھی مقبول ترین لیڈر ہیں اورہمیشہ رہیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف آج بھی مقبول ترین لیڈر ہیں اورہمیشہ رہیں گے جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ قومی مفادات کو فوقیت دی۔ ان کا کہنا تھا کہ توانائی، انفراسٹرکچر، معیشت، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں خاطر خواہ ترقی ہمارے کریڈٹ میں ہے جب کہ تنقید کرنے والے پہلے اپنے صوبے پرنظر ڈالیں اورپھر بات کریں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : نواز شریف کے اقدامات کے باعث ملکی معیشت مضبوط ہوئی
شہباز شریف نے کہا کہ ناقدین کو علم ہے کہ پنجاب کارکردگی کے لحاظ سے بہت آگے ہے، دھرنے دینے والے اور کرپٹ عناصر ملک کی خاطر ہوش کے ناخن لیں جب کہ دھرنوں اور کرپٹ عناصر کو عوام نے رد کیا اور آئندہ بھی شکست ان کا مقدر ہو گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔