- زین آفندی قتل کیس میں پانچ افغان ڈاکو گرفتار
- سعودی عرب میں سزائے موت پر عمل درآمد میں ڈرامائی کمی
- تحریک انصاف کی حکومت کو بین الاقوامی قانونی فورم پر ایک اور دھچکا
- پشاور کی ننھی زینب 100 دن گزر جانے کے بعد بھی بازیاب نہ ہوسکی
- چینی انجینئر کو اغوا کرنے والا دہشت گرد گرفتار
- مسلسل تین ماہ شکاگو ایئرپورٹ پر رہنے والا شخص گرفتار
- کراچی فائربریگیڈ کا ہیلپ لائن نمبر خراب ، شہری ہنگامی حالات میں رابطے سے محروم
- واشنگٹن میں سیکیورٹی الرٹ جاری، جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں معطل
- بلوچستان میں شدید سردی؛ درجہ حرارت منفی 4 تک جانے كا امكان
- کراچی میں گیس بحران کی شدت بڑھنے سے معمولات زندگی شدید متاثر
- پاکستان میں چینی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی گئی
- وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی صوبوں کو مہنگائی پر قابو پانے کیلیے اقدامات کی ہدایت
- تائیوان کے معاملے پر امریکا باز نہ آیا تو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی، چین
- روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اُڑان جاری
- عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ
- یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے چیئرمین کو برطرف اور بورڈ تحلیل کردیا گیا
- حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ
- الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس میں جانبداری نہیں کرنے دیں گے، فضل الرحمان
- وزیراعظم کا براڈ شیٹ کیس عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ
- افغان صوبے بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 8 اہلکار ہلاک
بالی ووڈ اسٹارزکے بچپن کی تصاویر انٹرنیٹ پروائرل

شاہ رخ خان اسکول کے زمانے میں پڑھائی کے ساتھ مختلف سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتے تھے؛فوٹوفائل
ممبئی: بچپن ہر انسان کا ایک جیسا ہوتا ہے چاہے وہ عام انسان ہوں یا مشہور شخصیات، بالی ووڈ کے سپر اسٹارز جن میں رنبیر کپور، شاہ رخ خان اور انوشکا شرما وغیرہ شامل ہیں بچپن میں کافی شرارتی ہوا کرتے تھے۔
انوشکا شرما
حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی ہیروئن انوشکا شرما اپنے اسکول کے دنوں میں کافی شرارتی ہوا کرتی تھیں، انہیں بچپن ہی سے تصاویر کھینچوانے کا بہت شوق تھا، انوشکا نے 2008 میں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’رب نے بنادی جوڑی‘‘ سے فنی سفر کا آغاز کیا اور آج ان کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
شاہ رخ خان
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اسکول کے دور میں پڑھائی کے ساتھ مختلف سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے اور بہت شوق سے فٹبال کھیلتے تھے۔
ایشوریا رائے
1997 میں فلم ’’اور پیار ہوگیا‘‘ سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی حسینہ عالم ایشوریا رائے پڑھائی میں کافی ہوشیار تھیں اور ہمیشہ اول نمبروں سے پاس ہوتی تھیں۔
رنبیرکپور
بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور بچپن میں کافی شرارتی تھے لیکن اپنے استاد کے پسندیدہ شاگرد تھے۔
جینیلیا ڈی سوزا
بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ جینیلیا ڈی سوزا پڑھائی میں ہمیشہ اول آتی تھیں۔
پریانکا چوپڑا
بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک کاسفر نہایت کامیابی سے طے کرنے والی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اسکول میں بھی کافی مشہور تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔