- جوبائیڈن سابق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں سے سبق حاصل کریں، چین
- کراچی میں سردی برقرار، پارہ بدستور 8.5 ڈگری ریکارڈ
- ایف آئی اے کی بھرتیوں میں فراڈ اور بے قاعدگیوں کا انکشاف
- پہلی ششماہی، برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری میں کمی، مالیاتی خسارہ بڑھ گیا
- پیس میکر کے حامل مریض ایپل فون کو مناسب فاصلے پر رکھیں، ایپل کا انتباہ
- ویڈیو اسٹریمنگ کے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ، تحقیق
- مشی گن کی خوش نصیب خاتون نے ایک ارب ڈالر کی لاٹری جیت لی
- یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگنڈا مہم کا نوٹس لے لیا
- روپے کے مقابل ڈالر کی قدر دوبارہ نیچے آگئی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
- اٹلی کے وزیر اعظم کورونا وبا پر قابو پانے میں ناکامی پر مستعفی
- وزیراعلیٰ سے آئی جی پولیس بلوچستان کی الوداعی ملاقات
- فضل الرحمان، نواز شریف اور زرداری کے حکومت مخالف تحریک پر ٹیلیفونک رابطے
- سعودی عرب میں زوردار دھماکا
- علامہ اقبال ایئرپورٹ سے اٹلی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
- وفاقی کابینہ اجلاس میں وزرا کا عالمی عدالتوں میں کیسز ہارنے پر اظہار تشویش
- امریکی فوج میں اب خواجہ سرا بھی بھرتی ہوسکیں گے
- چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کی کمی
- پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے بروکریج ہاؤس کا لائسنس معطل کردیا
- عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا
تحریک انصاف نے عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی مسترد کردی

عائشہ گلالئی معاملے کی تحقیقات کے لیے برطانیہ کی طرز پر کمشنر کا تقررکیا جائے، شیریں مزاری کا اسپیکر کو خط۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف نے عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی مسترد کردی ہے۔
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کی اخلاقیات کمیٹی کو مسترد کرتے ہیں، پی ٹی آئی تحقیقات کے موقف پر قائم ہے لیکن الزام لگانے والے ہی جج اور منصف ہوں یہ قبول نہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : الزامات کی تحقیقات کیلیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور
خط میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کی پارلیمنٹ میں کمشنر مقرر کیا جاتا ہے، برطانیہ میں کمشنر ارکان پارلیمنٹ پر لاگو رولز کا تعین کرتا ہے لہذا عائشہ گلالئی معاملے کی تحقیقات کے لیے برطانیہ کی طرز پر کمشنر کا تقررکیا جائے۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی نے عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔