- کے ٹوکے قریب لاپتہ امریکی نژاد روسی کوہ پیما ایلکس گولڈ فارب کی لاش مل گئی
- فارن فنڈنگ کیس؛ آج پی ڈی ایم الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرے گی
- ’ڈیزائنر پروٹین‘ نے معذور چوہے کو دوبارہ چلنے کے قابل بنا دیا
- ویڈیو گیم ’ٹیٹرس‘ کا الگورتھم؛ ہوٹلوں میں کمروں کی بکنگ میں مددگار
- جو بائیڈن کی سائیکل وائٹ ہاؤس کےلیے خطرناک قرار
- خود دار بچے نے سرکاری امداد لینے سے انکار کر دیا
- پروٹیز اسپن جال میں الجھنے سے بچنے کیلیے کوشاں
- پی سی بی کا بھارتی نیٹ ورک کے ساتھ نشریاتی حقوق کا3سالہ معاہدہ ہوگا
- بھارت کو کرکٹ ایشیا کپ بوجھ لگنے لگا
- صحت مند رہنے کے رہنما اصول
- جرمنی نے پاکستان کو کورونا رسک والے ممالک میں شامل کردیا
- مودی بلوچستان میں فائدہ اٹھانے، پختونوں میں بے چینی پھیلانے میں مصروف
- خیبر پختونخوا اسمبلی: کرپٹو کرنسی کیلیے متفقہ قرارداد منظور
- ’’ساکہ ننکانہ صاحب‘‘ کی 100 سالہ تقریبات منانے کا فیصلہ
- سندھ بھر میں محکمہ آبپاشی کی زمین سے قبضے ختم کرانے کا حکم
- سیکیورٹی خدشات،الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کاشیڈول تبدیل
- کسٹمزڈیوٹی کی مد میں ماہانہ کروڑوں روپے کا فراڈ
- پاکستان میں سزا کا نظام موجود مگر عملداری کا فقدان ہے، صدر عارف علوی
- FBR کو پہلی ششماہی میں صرف5 فیصد ریونیو گروتھ حاصل
- کراچی کو 65 ملین گیلن یومیہ فراہمی آب کے منصوبے پر کام بند
ملتان ہائی کورٹ بینچ کے باہر بھائی کے ہاتھوں پسند کی شادی کرنے والی بہن قتل

مقتولہ کے شوہررفاقت کی حالت تشویش ناک ہے۔ فوٹو: فائل
ملتان: ہائیکورٹ ملتان بنچ کے باہر بھائی نے پسند کی شادی کرنے والی بہن کو قتل کردیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے احاطے میں پسند کی شادی کرنے والی کلثوم نامی کاتون اپنے شوہر کے ساتھ مقدمے کی پیشی پر پہنچی تو اس کے بھائی ذوالقرنین نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں کلثوم موقع پر ہی دم تور گئی جب کہ شوہر رفاقت علی اور وکیل سہیل ایڈووکیٹ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: اوچ شریف میں غیرت کے نام پربھائیوں کے ہاتھوں بہن بےدردی سے قتل
کلثوم کی لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مقتولہ کے شوہررفاقت کی حالت تشویش ناک ہے۔
دوسری جانب پولیس نے عدالت کے احاطے سے ہی ملزم ذوالقرنین کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحتمقدمہ درج کرلیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔