- مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
- فلم ’پٹھان‘ کی غیرقانونی نمائش: سندھ سینسر بورڈ کا ایکشن
- عمان؛ جھولا گرنے سے 7 بچے اور ایک خاتون شدید زخمی
- بابر اعظم نے سال کے بہترین کرکٹر کی ٹرافی وصول کرلی
- گورنر پنجاب کا صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار
- بھارت؛ تاجر نے فیس بک لائیو آکر خودکشی کرلی
- متحدہ عرب امارات میں رہائشی ویزے کے حامل افراد کیلیے خوش خبری
- باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
- پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
- ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ای سی پی کے فیصلے کیخلاف اپیل؛ عدالت کل فیصلہ سنائے گی
- پی ٹی اے کا توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا کیخلاف بڑا ایکشن
- دماغی امواج میں تبدیلی سے سیکھنے کا عمل تین گنا تیز ہوسکتا ہے!
- گوجرانوالہ: 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کی جان لے لی
- آسٹریلوی ریگستان میں گم ہونے والا تابکار کیپسول چھ روز بعد مل گیا
- اسکول کی طالبہ نے صاف ہوا فراہم کرنے والا بیگ پیک بنالیا
- طالبعلم پر ٹیچر کا تشدد، اسکول کی رجسٹریشن معطل اور جرمانہ عائد
- اسمبلیاں تحلیل کرنا بہترین حکمت عملی تھی، حکومت بند گلی میں آگئی، عمران خان
- ملک میں اب نواز شریف کے سوا کوئی چوائس نہیں، مریم نواز
- سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم ون ڈے، سوریا کمار ٹی20 میں پہلی پوزیشن پر براجمان
کنٹینرزاسکینڈل میں ملوث افسران کے نام ترقی کیلیے ارسال

50ارب کے کرپشن اسکینڈل میں معطل رہنے والے افسرسمیت کئی دیگرنام بھی شامل. فوٹو: فائل
اسلام آ باد: ایف بی آرکی طرف سے کرپشن اسکینڈل میں مبینہ طورپر ملوث افسران کے نام گریڈ 20 اور 21 میں ترقی کیلیے سینٹرل سلیکشن بورڈ کو بھجوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
جن افسروں کے نام ترقی کیلیے ارسال کیے گئے ہیں ان میں 50 ارب کے کنٹینر اسکینڈل میں معطل رہنے والے افسر سمیت کئی دیگر اسکینڈلز میں مبینہ طورپر ملوث افسر کے نام بھی شامل ہیں۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ترقی کیلیے بھجوائے جانے والے ناموںکی فہرست میں ہر افسر کے کیس کے سامنے اس کی موجودہ پوزیشن اوراس کے خلاف کسی بھی انکوائری کی تفصیل درج کی گئی ہے جسے دیکھ کر ہی فیصلہ کیا جائیگا۔ ایف بی آر کی طرف سے ترقی کیلیے جن آفیسرز کے نام بھیجے گئے ہیں ان میں اکرام اللہ غوری، حافظ محمدجمیل اویسی، افتخار قُطب، سہیل افضل، سردارمنور زمان، بخت زمان، سجادعلی، محمد پرویزعالم، شاہدحسین جتوئی، محمد ظہیرالدین، نذیراحمد فاروقی، محمداشرف، عبدالعزیز میمن، محمدسلیم بٹ، مسززرینہ زیدی، یوسف غفار خان، اسدعلی خان، محمدرضا باقر، محمدشاہین عزیزنیازی، عبدالرحمٰن ڈوگر، سجادحیدر افضل اور نورالامین ہوتیانہ سمیت مجموعی طور پر 51 افسران شامل ہیں۔ پاکستان کسٹمزسروس کی گریڈ21 کی 7 اسامیوں کیلیے جن 21 افسروں کے نام بھجوائے گئے ہیں۔
ان میں محبوب ثاقب، نادرخان ہوتی، رفعت حسین عابدی، غلام احمد، رشیداحمد، ناظم سلیم، واحدخورشید، کنور، روزی خان برکی، محمدیحییٰ، علی سلمان عباسی، ناصرمسروراحمد، شوکت علی، طارق احدنواز، خاورفریدمانیکا، فتح محمدشیخ، روبینہ واسطی اور مسزسمیرانذیر سمیت دیگر افسران شامل ہیں۔ گریڈ 20 کی 16 اسامیوں کیلیے گریڈ 19 کے جن 48 افسروں کی ترقی کیلیے نام بھجوائے گئے ہیں ان میں سید حبیب احمد، خالدمحمود تھری، فضل یزدانی، سیدتنویر احمد، عبدالرشید شیخ، محمدسلیم احمد رانجھا، عبدالرزاق، ڈاکٹر محمدسعید، امتیازاحمد خان، منظورحسین میمن، توصیف احمدقریشی، شجاع الدین، عامر احمد، سرفرازاحمد وڑائچ، ڈاکٹر جواداویس آغا، پرویز سبحانی، محمدآصف مرغوب صدیقی، ضیاالدین وزیر، ڈاکٹرنعیم اعجاز قریشی، ڈاکٹرذوالفقاراحمد ملک، زیبایحیٰی اظہر، شیرشاہ خان، سیدشہنشاہ حسنین، ثریااحمدبٹ، ڈاکٹراحمدمُجتبٰی میمن، راجاطاہرمجید، زاہد حسین بھائیو، ڈاکٹراشفاق تونیو، سعود عمران احمد، مسزشاہ بانو، عاصم مجیدخان، محمدسلیم، ڈاکٹرنعیم خان، سعید محمد طارق ہدٰی، واصف علی میمن، ڈاکٹر زاہدیعقوب اور ظہوراخترراجا سمیت دیگر افسران شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔